اسلام آباد (ٹی این ایس) محمد جواد طارق، ڈی آئی جی نے قاضی علی رضا، ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد کے ہمراہ نمازِ تراویح کے اوقات میں مساجد اور امام بارگاہوں کے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ ل

 
0
4

اسلام آباد (ٹی این ایس) محمد جواد طارق، ڈی آئی جی نے قاضی علی رضا، ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد کے ہمراہ نمازِ تراویح کے اوقات میں مساجد اور امام بارگاہوں کے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ داخلی و خارجی راستوں کی نگرانی، چیکنگ کے عمل اور گشت کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔ڈیوٹی پر موجود پولیس افسران سے ملاقات کرتے ہوئے ہدایت کہ تمام افسران فیلڈ میں متحرک اور موجود رہیں اپنے فرائض کو عبادت سمجھ کر پوری ذمہ داری اور مستعدی سے انجام دیں