راولپنڈی (ٹی این ایس) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی
ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان نے ڈی ایس پی سٹی اظہر حسن شاہ کو تعریفی لیٹر دیا،
ایس ایس پی انویسٹیگیشن نے ایس ایچ او ریس کورس انسپکٹر محمد جمیل، ایس ایچ او کلر سیداں انسپکٹر عاقب رزاق، ایس ایچ او رتہ امرال انسپکٹر علی حسین، ایس ایچ او مندرہ انسپکٹر تنویر اشرف، ایس ایچ او بنی انسپکٹر طاہرمحمود، ایس ایچ او نصیرآباد سب انسپکٹر خالد یار،ایس ایچ او ویسٹریج سب انسپکٹر آفتاب حسین،سب انسپکٹر محمد خرم، ہیڈکانسٹیبل راشد محمود، ہیڈکانسٹیبل کفیل طارق، ہیڈکانسٹیبل فہد، ہیڈکانسٹیبل شاہد محمود، ہیڈکانسٹیبل ناصر ظہور، ہیڈکانسٹیبل یاسر عباس اور ہیڈکانسٹیبل محمد حنیف کو تعریفی سرٹیفکیٹس دئیے،
شہریوں کے جان ومال کا تحفظ اور جرائم کی روک تھام اولین ذمہ داری ہیں، ایس ایس پی انوسٹیگیشن













