اسلام آباد (ٹی این ایس) سنگین جرائم میں ملوث چارمجرمان اشتہاریوں سمیت14جرائم پیشہ افراد گرفتار، ملزمان سے منشیات، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تفتیش جاری ہے۔ا تھانہ کو سار، تھانہ رمنا، تھانہ سمبل، تھانہ ترنول، تھانہ کورال، تھانہ ہمک اور تھانہ بہارہ کہو پولیس نے 10 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ س 475گر ام آئس، نو بوتلیں شراب، مختلف بور کے چار پستول معہ ایمونیشن اور خنجر برآمد کر لیا،گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ مجرمان اشتہا ری اور عدالتی مفرروان کی گرفتاری کے لئے کاروائی کے دوران چار مجرمان کی گرفتاری عمل میں لا ئی گئی
Home
قومی
اسلام آباد اسلام آباد (ٹی این ایس) سنگین جرائم میں ملوث چارمجرمان اشتہاریوں سمیت14جرائم...













