اٹک (ٹی این ایس) کوئی دهمكی نہیں دے سکتا ڈی پی او اٹک سردار موارہن خان

 
0
7

اٹک (ٹی این ایس) کوئی دهمكی نہیں دے سکتا ڈی پی او اٹک سردار موارہن خان ۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ڈی پی او اٹک سردار موارہن خان نے عوامی مسائل سننے کیلئے منعقد کھلی کچہری میں شہری کو قبضہ دلوانے کے پولیس کو موقع پر احکامات جاری کئے اس موقع پر شہری نے بتایا کہ اسے دھمکیاں دی جا رھی ہیں تو ڈی پی او اٹک نے کہا کوئی دهمكی نہیں دے سکتا اب کسی کی مجال نہیں ھے ۔
شہری کے مطابق اسے پولیس نے موقع پر قبضہ دلوا دیا ۔

اس موقع پر اہلیان علاقہ نے ڈی پی او اٹک کی بہترین سپرویژن اور اٹک پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا