راولپنڈی (ٹی این ایس) کہوٹہ پولیس نے معمولی تکرار و جھگڑے پر ماموں زاد کزن کو قتل کرنے والا نوعمر ملزم گرفتار کرلیا، زیرحراست نوجوان نے چند دن قبل ذاتی رنجش پر فائرنگ کر کے کزن کو قتل کر دیا تھا ، پولیس نے تفتیش کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے زیر حراست شخص کو شامل تفتیش کیا تو مقتول کے ماموں زاد بھائی نے واردات کا انکشاف کیا واقعہ کا مقدمہ نامعلوم شخص کے خلاف درج کیا گیا تھا ,،نیو ٹاؤن پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں ایک سال سے مطلوب اشتہاری گرفتار کر لیا،چرس شراب اور اسلحہ کے خلاف کاروائی کے دوران پولیس نے 07 افراد کو حراست میں لے کر 01 کلو 400 گرام چرس 60 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا،مندرہ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لیکر 01 کلو 400 گرام ،نصیر آباد دو افراد سے 30 لیٹر شراب اسلحہ معہ ایمونیشن ،واہ پولیس نے ایک فرد سے 20 لیٹر شراب برآمد کی, کلرسیداں پولیس ایک فرد سے 10 لیٹر, چکلالہ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لیکر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے،،نیو ٹاؤن پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں ایک سال سے مطلوب اشتہاری گرفتار کر لیا،چرس شراب اور اسلحہ کے خلاف کاروائی کے دوران پولیس نے 07 افراد کو حراست میں لے کر 01 کلو 400 گرام چرس 60 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا،مندرہ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لیکر 01 کلو 400 گرام ،نصیر آباد دو افراد سے 30 لیٹر شراب اسلحہ معہ ایمونیشن ،واہ پولیس نے ایک فرد سے 20 لیٹر شراب برآمد کی, کلرسیداں پولیس ایک فرد سے 10 لیٹر, چکلالہ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لیکر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔۔۔













