اسلام آباد (ٹی این ایس) اسلام آباد میں مشتبہ جعلی ویکسین کے خلاف ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کی بڑی کارروائی

 
0
4

\- اسلام آباد (ٹی این ایس) اسلام آباد میں مشتبہ جعلی ویکسین کے خلاف ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کی بڑی کارروائی

\- ایکسل لیبز پر چھاپہ، مشتبہ انفلوویک ٹیٹرا ویکسین کے 27 انجیکشن ضبط

\- مشتبہ ویکسین کی فروخت کا انکشاف، تین افراد گرفتار

\- شہری کی شکایت پر ڈرگ انسپکٹرز کی کارروائی، ویکسین اور متعلقہ ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا

\- انفلوویک ٹیٹرا ویکسین سے متعلق ڈریپ پہلے ہی ریپڈ الرٹ جاری کر چکا تھا

\- ضبط شدہ ویکسین کے نمونے اور ریکارڈ کی مزید تحقیقات جاری

\- وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کارروائی کا خیرمقدم، ذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت

\- اسلام آباد کے شہریوں کو محفوظ اور معیاری ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، وفاقی وزیر صحت

\- جعلی اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس اسلام آباد