راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایچ او تھانہ صدرواہ سید آفتاب شاہ کا ہمراہ ٹیم منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ۔

 
0
13

راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایچ او تھانہ صدرواہ سید آفتاب شاہ کا ہمراہ ٹیم منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ۔ 03 منشیات فروش گرفتار 5 کلو 100 گرام چرس بمہ رقم برآمد تفصیلات کیمطابق وزیر اعلی پنجاب کے ویژن اور سی پی او راولپنڈی کی خصوصی ھدایت پر عمل کرتے ہوئے ایس ایچ او سید آفتاب کا منشیات فروشوں کیخلاف روزانہ کی بنیاد پر کریک ڈاؤن جاری رکھتے ہوئے ہمراہ پولیس ٹیم ملاکنڈ سٹاپ حسن ابدال سائیڈ مشکوک شخص کو گرفتار کر کے 1800 گرام چرس بمہ وٹک رقم 500 برآمد کر لی مزید کاروائی میں پولیس ٹیم نے باھتر موڑ سے واجد نامی شخص کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے 1800 گرام چرس بمہ وٹک رقم 800 برآمد کر لی جبکہ پولیس ٹیم نے سردار نامی شخص کو گرفتار کر کے 1500 گرام چرس بمہ وٹک رقم 500 برآمد کر لی ۔ ایس پی سی پی او راولپنڈی سمیت ایس پی طلحہ ولی نے ایس ایچ او صدرواہ سمیت پولیس ٹیم کو شاباش