اسلام آباد (ٹی این ایس) بجلی کے شعبے میں مسائل کے حل کیلئےعوامی ہیلپ لائن 118 کا افتتاح کردیا گیا، ہیلپ لائن کے ذریعے بجلی کے شعبے کی شکایات فوری درج کرائی جاسکیں گی ،شکایات ٹریک اینڈ ٹریس بھی ہوسکیں گی۔

 
0
29

اسلام آباد (ٹی این ایس) بجلی کے شعبے میں مسائل کے حل کیلئےعوامی ہیلپ لائن 118 کا افتتاح کردیا گیا،
ہیلپ لائن کے ذریعے بجلی کے شعبے کی شکایات فوری درج کرائی جاسکیں گی ،شکایات ٹریک اینڈ ٹریس بھی ہوسکیں گی۔
صارفین نمائندے کی بجائے براہ راست سسٹم میں شکایت درج کراسکیں گے ،سات مختلف زبانوں میں شکایات درج کرائی جا سکیں گی۔ازالہ ہونے پر متعلقہ صارف کو روبوٹک فیڈ بیک کال کی جائے گی۔
شکایت کا ازالہ نہ ہونے پر وہ شکایت دوبارہ ایکٹو ہوجائے گی،اس سسٹم کے تحت شکایات سامنے آئیں گی،