ہری پور (ٹی این ایس) ہزارہ موٹروے ، ایبٹ آباد کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ، موٹروے پولیس کے انسپکٹر یاسر عرفات شہید،
وہ اپنی ڈیوٹی کے دوران ایک حادثے میں زخمی افراد کی مدد کر رہے تھے، کہ اسی دوران ایک تیز رفتار ٹرک نے پیچھے سے ٹکر مار دی ، حادثہ اس قدر شدید تھا کہ وہ موقع پر ہی شہادت کے درجے پر فائز ہو گئے، ترجمان موٹر وے پولیس
انہوں نے سوگواران میں بیوی اور چار بچوں کو چھوڑا،













