لاہور (ٹی این ایس) پنجاب حکومت میں بڑے پیمانے پر افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے

 
0
5

لاہور (ٹی این ایس)  پنجاب حکومت میں بڑے پیمانے پر افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے

محمد فاروق حیدر پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن میں ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر تعینات

محمد زبیر کو ایڈیشنل سیکرٹری (آئی پی سی) ایس اینڈ جی اے ڈی تعینات کر دیا گیا

محمد اکبر لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں ایڈیشنل سیکرٹری مقرر

مظہر علی سرور کو گورنر سیکرٹریٹ میں ڈپٹی سیکرٹری تعینات کر دیا گیا

اقرا مصطفیٰ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ میں ڈپٹی سیکرٹری مقرر

ساریہ حیدر لیبر اینڈ ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ میں ڈپٹی سیکرٹری تعینات

حسیب اسلم خان اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ایڈیشنل سیکرٹری (آڈٹ) مقرر