راولپنڈی (ٹی این ایس) تفصیلات کے مطابق اس اکرامات سے مافیہ کی کمر ٹوٹ گئی ان کے اس کام سے اہلکار اور آفسران دونوں خوش ہیں اور جس طرح ماہ رمضان میں انہوں نے اپنی صلاحیت سے مینج کیا اور جو نیب کوٹ اور لیڈر اور محرر حضرات عرصہ دراز سے مافیا بن کر بیٹھے ہوئے تھے ان کے تبادلے کیے اور ان کی اس کوشش کو عوامی حلقوں نے بڑا سراہ ایک سروے کے مطابق محکمہ پولیس کے نوجوانوں اور اہلکاروں اور افسرانوں نے خوش ائینی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کہیں عرصے بعد ایسا افیسر تعینات ہوا ہے جو میرٹ پر فیصلے کرتا ہے اور سی پی او راولپنڈی ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں













