آرمی چیف نے 11 دہشت گردوں کو سزائے موت دینے کی توثیق کردی

 
0
487

راولپنڈی مئی (ٹی این ایس): آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 11 دہشت گردوں کو سزائے موت دینے کی توثیق کر دی۔پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ دہشت گردقانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں، تعلیمی اداروں کو تباہ کرنے اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث ہیں۔ 3 دہشت گردوں کو قید کی سزا بھی سنائی گئی
‏سزاپانےوالےدہشتگردوں میں برہان الدین،محمدزیب،سلیم،عزت خان,محمد عمران، یوسف خان اورنادر خان شامل ہیں سزاپانےوالےدہشت گردوں میں عارف اللہ،بخت محمد بھی شامل ہیں دہشتگردوں نےرکن کےپی اسمبلی عمران خان مہمنداورمالاکنڈ یونیورسٹی پر حملے میں بھی ملوث تھےان دہشت گردوں نےمجموعی طور پر 60 افراد کو قتل کیا ،