اسلام آباد (ٹی این ایس) غزہ میں جنگی جرائم میں ملوث اسرائیلی فوجیوں کو نفسیاتی مسائل کا سامنا

 
0
6

اسلام آباد (ٹی این ایس) غزہ میں جنگی جرائم میں ملوث اسرائیلی فوجیوں کو نفسیاتی مسائل کا سامنا’ 2025 میں 22 اسرائیلی فوجی خودکشی کرچکے ہیں’ اسرائیلی میڈیا کے مطا بق اسرائیلی فوجی نفسیاتی مسائل سے دوچار ہیں اور ایک اسرائیلی فوجی نے عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی’ بتایا گیا ہے کہ اکتوبر 2023 کے بعد اسرائیلی فوج میں خودکشیوں میں اضافہ ہوا جب کہ 2025 میں 22 اسرائیلی فوجی خودکشی کرچکے ہیں’ جن میں 78 فیصد اگلے محاذ پر لڑنے والے فوجی تھے