اسلام آباد (ٹی این ایس) وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے، اہم اعلان متوقع

 
0
13

اسلام آباد (ٹی این ایس)  وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے، جس میں اہم اعلان متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم اعلان کریں گے۔