ہری پور (ٹی این ایس) چیئرمین عظیم خان،اظہر محمود،سردار شفیق ودیگر بھی موجود تھے۔محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے متعلقہ افسران نے سابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی جناب عمرایوب خان کو سکیم کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی جبکہ مقامی افراد نے احسن اقدام پر انکا شکریہ ادا کیا،


















