ہری پور (ٹی این ایس) کوٹ نجیب اللہ پولیس کی کاروائی تین افراد کو فائرنگ کر کے زخمی کرنےوالا ملزم گرفتار پولیس

0
9

ہری پور (ٹی این ایس) کوٹ نجیب اللہ پولیس کی کاروائی تین افراد کو فائرنگ کر کے زخمی کرنےوالا ملزم گرفتار پولیس

ہری پور ملزم اعجاز نے اپنے ساتھی کے ساتھ ملکر معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے تین افراد کو زخمی کیا تھا پولیس

ہری پور فرار ملزم کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپہ زنی جاری پولیس