اسلام آباد (ٹی این ایس) نائٹس پانچواں ریپڈ چیس ٹورنامنٹ نائٹس چیس اکیڈمی نے پانچواں ریپڈ چیس ٹورنامنٹ شہباز شریف اسپورٹس کمپلیکس، راولپنڈی میں کامیابی کے ساتھ منعقد کیا

 
0
5

اسلام آباد (ٹی این ایس) نائٹس پانچواں ریپڈ چیس ٹورنامنٹ نائٹس چیس اکیڈمی نے پانچواں ریپڈ چیس ٹورنامنٹ شہباز شریف اسپورٹس کمپلیکس، راولپنڈی میں کامیابی کے ساتھ منعقد کیا۔ اس دلچسپ ٹورنامنٹ میں 30 سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ کے سی اے کے سی ای او اور مہمانِ خصوصی جناب بابر سلطان نے پہلے تین نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو نقد انعامات دیے۔ اس کے علاوہ ٹاپ انڈر 16 کھلاڑی اور ٹاپ فیمیل کھلاڑی کو بھی خصوصی انعامات دیے گئے۔
فاتحین:
پہلی پوزیشن: علی حسین
دوسری پوزیشن: انیس الرحمٰن زیدی
تیسری پوزیشن: لیاقت علی
ٹاپ انڈر 16 کھلاڑی: میکائل شعیب
ٹاپ فیمیل کھلاڑی: حریمہ بابر
پوزیشن ہولڈرز کو آن لائن سرٹیفکیٹس دیے گئے، جبکہ دیگر کھلاڑیوں کو درخواست پر شرکت کے سرٹیفکیٹس بھی فراہم کیے