راولپنڈی (ٹی این ایس) سینیٹر ناصر بٹ کا کمرشل مارکیٹ راولپنڈی کا دورہ اور تاجر برادری نے بھرپور استقبال کیا
انجمن تاجران کمرماشل مارکیٹ راولپنڈی کے چیئرمین رضوان سنی راجہ توحید ساجد قریشی احمد خان رانا سرفراز ودیگر کا سینیٹر ناصر بٹ مارکیٹ کا دورہ کرنے پر تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ ہمیں سینیٹر ناصر بٹ پر پورا یقین ہے اور جو ہم نے ان کے سامنے سوالات رکھے ہیں وہ انہیں ضرور حل کروائیں گے













