اسلام اباد (ٹی این ایس) تھانہ کھنہ کی بڑی کارروائی لاکھوں مالیت کی1 کلو ہیروئن برآمد

0
8

اسلام اباد (ٹی این ایس) تھانہ کھنہ کی بڑی کارروائی لاکھوں مالیت کی1 کلو ہیروئن برآمد

ایس ایچ او مہر اللہ و ٹیم نے دو ریکارڈ یافتہ منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 1 کلو ہیروئن اور دوسرے سے 1 کلو سے زاہد چرس برآمد کر لی ، برآمد شدہ ہیروئن کی قیمت لاکھوں میں ہے ، تھانہ کھنہ پولیس کی منشیات فروش گروہ کے خلاف کے بڑی اور اہم کارروائی ہے