راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی کے علاقے صدر واہ میں پانچ کار سواروں اور پولیس کے درمیان فائرنگ میں دو زخمی کار لفٹر گرفتار

 
0
7

راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی کے علاقے صدر واہ میں پانچ کار سواروں اور پولیس کے درمیان فائرنگ میں دو زخمی کار لفٹر گرفتار ، پولیس نے تھانہ صدر واہ کی حدود سے چوری ہونے والی کار اور اسلحہ برآمد کر لیا ، ملزمان اسلام اباد اور کے پی میں وہیکلز چوری، اقدام قتل، دھوکہ دہی اور اسلحہ ناجائز کے متعدد مقدمات میں ملوث و ریکارڈ یافتہ ہیں، رات کی ڈیوٹی پر معمور پولیس عملے نے گاڑی میں سوار مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا جس پر مذکورہ افراد نے فائرنگ شروع کر دی ملزمان کی اچانک فائرنگ سے ایک فائر کانسٹیبل غازی اعجاز کو لگا جو بلٹ پروف جیکٹ کی وجہ سے محفوظ رہا