راولپنڈی (ٹی این ایس) ویسٹرج پولیس نے گھر میں چوری کی واردات کا سراغ لگاتے ہوئے 45 لاکھ سے زائد مالیت کے 09 تولہ طلائی زیورات اور رقم 11 لاکھ برآمد کرلی

 
0
9

راولپنڈی (ٹی این ایس) ویسٹرج پولیس نے گھر میں چوری کی واردات کا سراغ لگاتے ہوئے 45 لاکھ سے زائد مالیت کے 09 تولہ طلائی زیورات اور رقم 11 لاکھ برآمد کرلی, مدعی کی اہلیہ کا بھتیجا بھی فیملی کے ساتھ رہائش پذیر تھا جس نے دوست کے ساتھ ملکر چوری کی پلاننگ کی ویسٹریج پولیس نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہایت کم وقت میں واردات کا ڈراپ سین کیا اور چوری کی واردات میں ملوث مدعی کی اہلیہ کے بھتیجے اور اسکے دوست کو حراست میں لیکر رقم اور زیورات برآمد کیے