قومیراولپنڈی راولپنڈی (ٹی این ایس) پیر ودھائی پولیس نے خاتون سے موبائل چھین کر فرار ہونے والے دو ملزم گرفتار کر لیے By TNS - June 9, 2026 9:29 am 0 12 Share on Facebook Tweet on Twitter راولپنڈی (ٹی این ایس) پیر ودھائی پولیس نے خاتون سے موبائل چھین کر فرار ہونے والے دو ملزم گرفتار کر لیے چھینا گیا موبائل فون برآمد،پولیس نے مقدمہ درج کر کے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع استعمال کرتے ہوئے دونوں افراد کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا