قومیراولپنڈی راولپنڈی (ٹی این ایس) شراب اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی میں پولیس نے 08 افراد کو حراست میں لے کر 42 لیٹر شراب برآمد کی By TNS - June 9, 2026 9:35 am 0 10 Share on Facebook Tweet on Twitter راولپنڈی (ٹی این ایس) شراب اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی میں پولیس نے 08 افراد کو حراست میں لے کر 42 لیٹر شراب برآمد کی زیر حراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ سٹی، نیو ٹاؤن، صادق آباد، گنج منڈی، سول لائن اور کہوٹہ کے علاقوں میں کی گئی