کلر سیداں پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 2منشیات فروش گرفتار

 
0
492

راولپنڈی 26 جون 2020 (ٹی این ایس): کلر سیداں پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 2منشیات فروش گرفتار، مقدمات درج، پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم ظہیر حسین سے 1230گرام چرس جبکہ افتخار حسین سے 1130گرام چرس برآمد ہوئی، ملزمان کے خلاف کارروائی ایس ایچ او کلر سیداں حسن رضا اوران کی ٹیم نے کی۔ ایس پی صدر نہ کہا ہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔ سی پی او راولپنڈی کی ایس پی صدر ،ایس ایچ او کلرسیداں اور پولیس ٹیم کو شاباش