ٹیکسلا پولیس کی کورونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلہ میں حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر کارروائی،05 ملزمان گرفتار، مقدمات درج

 
0
539

اسلام آباد 26 جون 2020 (ٹی این ایس): ٹیکسلا پولیس کی کورونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلہ میں حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر کارروائی،05 ملزمان گرفتار، مقدمات درج، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان اپنے کاروباری مراکز حکومت کے مقرر کردہ اوقات کے بعد کھول کر کاروبار کر رہے تھے، گرفتار ملزمان میں عبداللہ، ابوبکر، عمران، حسین اورعمران شامل۔ حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں، حکومتی احکامات پر عمل درآمد کیلئے راولپنڈی پولیس شب و روز کوشاں ہے، اے ایس پی