گوجرخان پولیس کی اہم کارروائی، 02شراب سپلائیرگرفتار، 100 بوتل شراب برآمد، مقدمہ درج

 
0
1423

راولپنڈی 26 جون 2020 (ٹی این ایس): گوجرخان پولیس کی اہم کارروائی، 02شراب سپلائیرگرفتار، 100 بوتل شراب برآمد، مقدمہ درج، پولیس ذرائع کے مطابق ملزم ماجد حسین سے 52 بوتل شراب جبکہ عدنان مظفر سے 48بوتل شراب برآمد ہوئی، شراب سپلائرز کے خلاف کارروائی ایس پی صدر کی سربراہی میں ایس ایچ او گوجر خان اور ان کی ٹیم نے کی، ملزمان راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں شراب سپلائی کرتے تھے، ایس پی صدر سی پی او راولپنڈی کی شراب سپلائرز کیخلاف اہم کارروائی پر ایس پی صدر ،ایس ایچ او اور گوجر خان پولیس کو شاباش