واہ کینٹ(ٹی این ایس) لیفٹننٹ جنرل انور علی ح یدر، ہالل امت یاز )ملٹری(، )ر(، وفاق ی وزیر دفاعی پیداوار پی او ایف واہ میں نئے پروڈکشن پالنٹ کا افتتاح کررہے ہیں

 
0
94

لیفٹننٹ جنرل انورعلی ح یدر، ہالل امتیاز)ملٹری()ر( وفاقی وز یبرائےدفاع اور دفاعی پیداوار نے آج صبح پاکستان آرڈننس فیکٹریز کا دورہ کیا۔
لیفٹننٹ جنرل علی عامر اعوان، ہالل امتیاز )ملٹری(، چئیرمین پی او ایف بورڈ نے وفاقی وزیر کو پی او ایف کی استعداد کار اور پیداواری صالحیتوں پر بریفنگ دی۔

وفاقی وزی دفاع و دفاعی پیداوار نے مسلح افواج کی دفاعی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے جدید ہتھیار اور ایمونیشن کی فراہمی پر پی او ایف کی تعریف کی۔ انہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جدید اسلحہ فراہم کرنے میں پی او ایف کے کردار کو سراہا ۔ معزز مہمان نے پی او ایف کے پروڈکشن یونٹس کا دورہ کیا اور پی او ایف کے اپنے وسائل سے تیار کردہ پروڈکشن پالنٹ کا افتتاح بھی کیا۔ وفاقی وزیر نے پی او ایف کے انجینئرز، سائنسدانوں اور محنت کشوں کی کاوشوں کی تعریف کی۔