راولپنڈی (ٹی این ایس) پیرودھائی پولیس نے ڈکیتی کی واردات میں ملوث دو افراد گرفتار کر کے شہری سے گن پوائنٹ پر چھینا گیا موبائل فون برآمد کر لیا

 
0
15

راولپنڈی (ٹی این ایس) پیرودھائی پولیس نے ڈکیتی کی واردات میں ملوث دو افراد گرفتار کر کے شہری سے گن پوائنٹ پر چھینا گیا موبائل فون برآمد کر لیا مذکورہ افراد سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے