راولپنڈی جولائی 19(ٹی این ایس)تھانہ ٹیکسلا پولیس نےدو مختلف کاروائیوں میں آٹھ ملزمان کو گرفتار کر لیا ،ایس ایچ او ٹیکسلا چوہدری ریاض کے مطابق ملزمان جوئے سمیت دیگر جرائم میں ملوث پائے گئے ،ملزمان میں کامران،مختیار،سکندر،جایف،شیر احمد،افضل،راحت اور حق شیر شامل ہیں،ملزمان کو تھانے منتقل کر کے ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔