اسلام آباد (ٹی این ایس) اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیےایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے اپنے دفتر میں شہریوں سے ملاقات کی

 
0
103

اسلام آباد (ٹی این ایس) اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیےایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے اپنے دفتر میں شہریوں سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور فوری حل کے لئے اقدامات کئے۔