اسلام آباد (ٹی این ایس) ایس ایچ او تھانہ کراچی کمپنی ،اظہر ہمدانی اے ایس آئیمعہ ٹیم نےقلیل مدت میں تکینکی بنیادوں پر موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے تین (03) عددموٹرسائیکل برآمد کر کےجوڈیشل حوالات بھجوا یا ۔ایس ایچ او تھانہ کراچی کمپنی ،اظہر ہمدانی اے ایس آئیمعہ ٹیم نےقلیل مدت میں تکینکی بنیادوں پر موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے تین (03) عددموٹرسائیکل برآمد کر کےجوڈیشل حوالات بھجوا یا ۔














