راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس پی راول سعد ارشد کی زیر صدارت راول آفس میں میٹنگ

 
0
6

راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس پی راول سعد ارشد کی زیر صدارت راول آفس میں میٹنگ،

میٹنگ میں راول ڈویژن کے ایس ڈی پی رانا نعیم یاسین اور ،ایس ایچ اوز کی شرکت،

ایس پی راول نے تمام افسران سے فردا فرداً زیر تفتیش مقدمات کی پراگرس کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں،

قتل و سنگین مقدمات میں سینئر افسران روزانہ کی بیناد پر فالو اپ اور پراگرس کی مانیٹرنگ کو یقینی بنائیں،

کار و دیگر وہیکل چوری میں ملوث ملزمان کے خلاف مربوط حکمت عملی کے تحت کاروائیاں کی جائیں،

کرایہ داری ایکٹ،پتنگ بازی،ہوائی فائرنگ،آتش بازی کے خلاف موثر کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے،

زیر تفتیش مقدمات کو حقائق کی روشنی میں یکسو کیا جائے اور چالان پینڈنسی کلئیر کی جائے،

اشتہاری مجرمان اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جائے،

ڈکیتی، رابری اور چوری کے مقدمات میں ملوث سابقہ ریکارڈیافتگان کو شامل تفتیش کیا جائے اور ان پر کڑی نظر رکھی جائے،

تھانوں میں آنے والے شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں،ایس پی راول

امن وامان کا قیام اور شہریوں کو انصاف کی فراہمی اولین ذمہ داری ہے جس کے لیے تمام وسائل بروئے کارلائے جارہے ہیں، ایس پی راول سعد ارشد