راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان کا بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی

0
7

راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان کا بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی

ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے ڈی ایس پی وارث خان رانا نعیم یاسین کو تعریفی لیٹر سے نوازا،

ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے ایس ایچ او وارث خان سب انسپکٹر تصدق رحمٰن اور ہیڈ کانسٹیبل ذیشان کو تعریفی سرٹیفکیٹس دئیے،

بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رہے گا، ایس ایس پی انوسٹیگیشن

شہریوں کے جان ومال کا تحفظ اور جرائم کی روک تھام اولین ذمہ داری ہیں، ایس ایس پی انوسٹیگیشن