راولپنڈی (ٹی این ایس) اسلام اباد میں ہو رہی بارش نے پنجاب گورنمنٹ کے دیے ہوئے ٹھیکوں کا پول کھول دیا جیسے ماڈرن راجہ بازار پیرو بدائی روڈ تھانہ گنج منڈی روڈ اور سب سے بڑا نالہ لئی جو کہ واسا کی جانب سے کئی سال سے صفائی نہ ہونا اور کسی سیاسی کہنے پر اس کے اپنے ٹھیکیدار کو ٹھیکہ دینا پر صفائی نہ ہونا ہر سال ٹھیکہ کاغذی ہو جاتا پر صفائی نہیں ہوتی ہزاروں لوگوں کے گھروں میں پانی داخل ہو گیا ہر سال کی طرح اداروں سے جب سوال کرو تو وہ سیاسی لوگوں کا نام لیتے ہیں اب میٹرو بس کا بھی پول کھول دیا عوام کا پیسہ کسی صحیح جگہ نہیں لگا لگا تو ان کے اپنے ایشو ارام اور ان کے سہولت کاروں پر
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اسلام اباد میں ہو رہی بارش نے میٹرو بس کا پول کھول دیا بارش کے دوران میٹرو بس کے چھت سے پانی ٹپکنے لگا مسافر پریشان کھڑا ہو کر سفر کرنا پڑ رہا ہے اب یہ سوال بنتا ہے کیا پنجاب گورنمنٹ نے جب یہ بسیں خریدی تو ان کی مینٹیننس چیک نہیں کی گئی کبھی ان میں اگ لگ جاتی ہے اور کبھی کیا اور کبھی کیا اج بارش میں چھت کی بھی صورتحال واضح ہوگی جو کہ اپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں













