راولپنڈی (ٹی این ایس) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا عید میلاد النبی کے حوالے سے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، سی پی او نے جلوس کے روٹ کا وزٹ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، سی پی او نے ایس ایس پی آپریشنز اور دیگر سینئر افسران کو بہترین سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے ہدایات دیں، سی پی او امن کمیٹی کے عہدیداران سے بھی ملے اور سیکورٹی و ٹریفک انتظامات کے حوالے سے بات چیت کی، عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر فول پروف سیکورٹی و ٹریفک انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا، ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مکمل ربط کے ذریعے جلوس کے لئے بہترین انتظامات کئے جائیں گے، سی پی اوحسن مشتاق سکھیرا۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا عید میلاد النبی کے حوالے سے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، سی پی او نے جلوس کے روٹ کا وزٹ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، سی پی او نے ایس ایس پی آپریشنز اور دیگر سینئر افسران کو بہترین سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے ہدایات دیں، سی پی او امن کمیٹی کے عہدیداران سے بھی ملے اور سیکورٹی و ٹریفک انتظامات کے حوالے سے بات چیت کی، سی پی اوحسن مشتاق سکھیرا کا کہنا تھا کہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر فول پروف سیکورٹی و ٹریفک انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا، ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مکمل ربط کے ذریعے جلوس کے لئے بہترین انتظامات کئے جائیں گے۔














