راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی گوجرخان رکھ موڑ کے قریب کم عمر بچے کا کٹا ہوا بازو برآمد، علاقے میں خوف و ہراس
اطلاع ملتے ہی اے ایس پی گوجرخان پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے
اے ایس پی سرکل گوجرخان نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا
مندرہ چکوال روڈ کے دیگر مقامات پر پولیس ٹیموں کا سرچ آپریشن جاری
بچے کے باقی جسم کی تلاش کے لیے پولیس نے کوششیں تیز کر دیں
واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش کا دائرہ وسیع کیا جائے گا، اے ایس پی
واقعے کے حوالے سے قریبی ہسپتالوں کو بھی چیک کیا جائے گا، اے ایس پی
بچے کے باقی جسم کی تلاش اور واقعے کے حقائق جاننے کے لیے پولیس کی کارروائیاں جاری















