راولپنڈی (ٹی این ایس) ٹی ایم اے راول ٹاؤن کارپوریشن کی طرف سے غیر قانونی بلڈنگ غیر قانونی بھینسوں کے باڑے اور بغیر نقشے کے بلڈنگوں کے خلاف سخت ایکشن یہ اپریشن اسپیکٹر کارپوریشن عمیر عباسی کی نگرانی عمل میں کیا گیا

0
27

کاروائیوں میں غیر قانونی بلڈنگ غیر قانونی بھینسوں کے باڑے تھے ان کے خلاف کاروائی کی گئی ہے اورجو بغیر نقشے کے بلڈنگ تھی فیلڈنگ لائن سے باہر تھی اکسٹرا لینڈ تھی اس کو گرایا گیا اور کارپوریشن کے سینیئر افسران نے کہا کہ ہم کسی صورت میں بغیر نقشہ جات بلڈنگ حدود سے باہر نکلے ہوئے بلڈنگیں اور بھینسوں کے باڑوں اور پارکنگ مافیا کو برداشت نہیں کریں گے سرکاری اراضی میں کسی قسم کا قبضہ برداشت نہیں کریں گے