جاتلی پولیس کی کاروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب کیٹیگری اے کا اشتہاری مجرم گرفتار

 
0
340

راولپنڈی اپریل 08 (ٹی این ایس): جاتلی پولیس کی کاروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب کیٹیگری اے کا اشتہاری مجرم گرفتار، اشتہاری مجرم نذیر احمد سکنہ میال جاتلی پولیس کو سا ل 2017 سے مطلوب تھا، ملزمان نے معمولی رنجش پر فائرنگ کر کے واجد نامی نوجوان کو قتل جبکہ دو راہگیروں کو زخمی کر دیا تھا، پولیس ذرائع کے مطابق جاتلی پولیس کی مجرم اشتہاری سے مزید تفتیش جاری ہے۔ اشتہاری مجرم کے دیگر ساتھی قبل ازیں چالان ہو چکے ہیں۔ سٹی پولیس آفیسر محمد احسن یونس کی ایس پی صدر اور جاتلی پولیس کو شاباش