راولپنڈی(ٹی این ایس)ویسٹریج کے علاقہ میں رات گئے پولیس ریڈنگ پارٹی پر ملزمان کی فائرنگ، فائرنگ کے دوران ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار ،ایک فرار، گرفتار ملزم کی شناخت ناظم اللہ کے نام سے ہوئی جو گزشتہ روز 12 سالہ بچی سے زیادتی کے مقدمہ میں پولیس کو مطلوب تھا،پولیس نے ملزم کی موجودگی کی اطلاع پر ریڈ کیا تو ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی، واقعہ کی اطلاع پر سینئر افسران موقع پر پہنچ گئے، فرار ملزم کی گرفتاری کے لئے سرچنگ جاری، زخمی حالت میں گرفتار ناظم اللہ گزشتہ روز سے فرار تھا جس کی گرفتاری کے لئے ریڈز کئے













