اسلام آباد (ٹی این ایس) اسلام آباد کو تجاوزات سے پاک بنانے کے لیے سی ڈی اے کا بھرپور آپریشن جاری

 
0
9

اسلام آباد (ٹی این ایس) اسلام آباد کو تجاوزات سے پاک بنانے کے لیے سی ڈی اے کا بھرپور آپریشن جاری

سی ڈی اے کی کارروائیوں میں 2,490 کنال سے زائد سرکاری اراضی واگزار

مسلم کالونی سمیت 1,400 کنال سے زائد قیمتی اسٹیٹ لینڈ بازیاب

سی ڈی اے نے غیر قانونی قابضین سے 712 کنال سے زائد اراضی بھی واگزار کرالی

ای-12 میں طویل عرصے سے قائم تجاوزات کے خلاف اہم پیش رفت

ای-12/2 میں تقریباً 16 کنال سی ڈی اے اراضی دوبارہ واگزار

ای-12/2 میں 14 دکانیں، ہالیڈے ہوم اور سکیورٹی گارڈز کی رہائش ختم

ای-12 میں تجاوزات کے خاتمے سے ترقیاتی کاموں کی راہ ہموار

ای-12 کے رہائشیوں اور الاٹیز کی تجاوزات کے خلاف سی ڈی اے کارروائی کا خیرمقدم

اسلام آباد ایکسپریس وے سروس روڈ ایسٹ پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن

سی ڈی اے کا بلڈنگ کنٹرول اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کا مشترکہ آپریشن

غیر قانونی تعمیرات کو قانونی دائرے میں لانے، واجبات کی وصولی اور فائر سیفٹی پر توجہ

ایچ-9 اور آئی-9 گرین بیلٹس میں متعدد تجاوزات کے خلاف کارروائی

گرین بیلٹس سے 7 دکانیں، 9 عارضی ہوٹل اور دیگر تجاوزات ہٹا دی گئیں

تجاوزات کا سامان لے جانے والی 4 ٹرالیاں ڈی ایم اے اسٹور منتقل

تجاوزات کی نگرانی کے لیے ڈرون، ڈیجیٹل میپنگ اور گوگل ارتھ سے مدد لی جائے گی

سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضہ اور نجی کمرشل استعمال کی اجازت نہیں دی جائے گی