راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی ریجن میں 27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن گریڈ کرنے کا فیصلہ

 
0
5

راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی ریجن میں 27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن گریڈ کرنے کا فیصلہ ،

محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو موبائل اور انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن گریڈ کرنے کیلئے مراسلہ ارسال کر دیا ،

راولپنڈی میں مخصوص مقامات پر جبکہ پورے ضلع اٹک میں 2G، 3G اور 4G نیٹ ورک جیمنگ کی درخواست