مکہ مکرمہ/اسلام آباد (ٹی این ایس) فیلڈ مارشل اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، سعودیہ پر حملوں کا مقابلہ کرنے کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

 
0
3

مکہ مکرمہ/اسلام آباد (ٹی این ایس) فیلڈ مارشل اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، سعودیہ پر حملوں کا مقابلہ کرنے کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ’ سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے ملاقات کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ ہم نے مکہ معاہدے میں شامل ممالک کے سربراہانِ افواج کے اجلاس کے نتائج کو سراہا، اس دوران سعودیہ میں شہری اور اقتصادی تنصیبات پر حملوں پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا’ سعودی وزیردفاع نے کہا کہ حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے