اسلام آباد (ٹی این ایس) پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز

 
0
5

اسلام آباد (ٹی این ایس) پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز

پاکستان ٹی ٹوئنٹی سکواڈ نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا

پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن

پاکستان کے کھلاڑیوں کی کوچز کے زیر نگرانی ٹریننگ

ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کھلاڑیوں کو سیشن سے پہلے ٹریننگ پلان دیے

باؤلنگ کوچ شان ٹیٹ نے نیٹ سیشن میں باؤلرز کو مختلف گر سکھائے

بیٹنگ کوچ مائیک سمتھ اور فیلڈنگ کوچ منصور امجد کی بھی کھلاڑیوں کے ساتھ مشقیں

سیریز کا پہلا میچ 9 اکتوبر کو کھیلا جائے گا