اسلام آباد (ٹی این ایس) چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان نے ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور زیر تعمیر عمارت میں جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا معائنہ کیا۔
سی ٹی او اسلام آباد نے ہیڈکوارٹرز کے مختلف حصوں میں جاری کام کا مشاہدہ کرتے ہوئے تعمیراتی پیش رفت اور منصوبے کی تکمیل سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔
@253222832873631















