راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی میں انسانیت شرما گئی، محمدی کالونی میں 13 سالہ بیٹی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں سگا باپ گرفتار، پولیس نے ملزم کو جیل بھجوا دیا۔

 
0
5

راولپنڈی (ٹی این ایس) زمین پھٹی نہ آسمان! راولپنڈی میں انسانیت شرما گئی، محمدی کالونی میں 13 سالہ بیٹی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں سگا باپ گرفتار، پولیس نے ملزم کو جیل بھجوا دیا۔

راولپنڈی بچی_سے زیادتی صادق آباد