اسلام آباد (ٹی این ایس) آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی پاکستان میں مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

 
0
9

اسلام آباد (ٹی این ایس) آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی پاکستان میں مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

ورلڈ بینک نے پاکستان کی ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ 2026 کی اقتصادی رپورٹ جاری کردی ہے۔

رپورٹ کے مطابق فروری سے جون 2026 کے دوران پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 36 فیصد اضافہ ہوا، ہائی اسپیڈ ڈیزل 31 فیصد مہنگا ہوا، ایل پی جی کی قیمت میں تقریباً 46 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جب کہ ٹرانسپورٹ کرایوں میں تقریباً 30 فیصد اضافہ ہوا۔

ورلڈ بینک کے مطابق رواں سال مہنگائی 8 اعشاریہ 2 فیصد کو چھو سکتی ہے۔