راولپنڈی (ٹی این ایس) نصیرآباد کےعلاقے میں فائرنگ سے دو افراد کی جان بحق ہونے کی اطلاع پر سی پی او راولپنڈی کا نوٹس ایس پی پوٹھوہار سے واقعہ پر رپورٹ طلب

 
0
3

راولپنڈی (ٹی این ایس) نصیرآباد کےعلاقے میں فائرنگ سے دو افراد کی جان بحق ہونے کی اطلاع پر سی پی او راولپنڈی کا نوٹس ایس پی پوٹھوہار سے واقعہ پر رپورٹ طلب، ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ سابقہ دشمنی کی بنا پر پیش آیا, تاہم تمام زاویوں پر تحقیقات کی جا رہی ہی ہیں، شواہد اکٹھے کئے جا رہے ہیں, ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق سمیت ایس پی فوٹو چودری اثر بھی موقع پر موجود ، واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں پولیس حکام کے مطابق ملزمان کو گرفتار کر کر قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا،