اسلام آباد (ٹی این ایس) تھانہ لوئی بھیر پولیس کو مدعی انعام الہی نے درخواست دی کہ ملزم شیخ محمد علی نے مجھ سے 60 لاکھ رقم کیش لی اور کچھ وقت مانگا جس کی واپسی کا تقاضا کیا تو مذکورہ نے چیک 60 لاکھ مالیت کا دیا جو مسترد ہو گیا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا













