وزیرِاعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکا ء اللہ کی الوداعی ملاقات

 
0
376

اسلام آباد اکتوبر 5(ٹی این ایس) : پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکا ء اللہ نے وزیرِاعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے انکے آفس میں الوداعی ملاقات کی۔ وزیرِاعظم نے اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے والے پاک بحریہ کے سربراہ کی وطنِ عزیز کے دفاع کے سلسلے میں کی جانے والی غیر معمولی خدمات کو سراہا اوراُن کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔