گلستان جوہر میں خاتون پر تیز دھار آلہ سے حملے کرنے والا ملزم گرفتار

 
0
403

 

کراچی،اکتو بر07(ٹی این ایس): کراچی میں خوف اور وحشت کی علامت بننے والا شخص جو خواتی پر تیز دھار آلے سے حملہ کرتا ہے گرفتار ہوگیا ہے۔ میڈیاکے مطابق گلستان جوہر میں خاتون پر حملے کرنے کی واردات کے دوران ملزم پکراگیا ہے۔ ملزم خاتون پر تیز دھار آلہ سے وار کررہاتھا کہ پاس موجود نیوی کے اہلکاروں نے ون فائیو پر اطلاع دی کہ ایک شخص خاتون پر چھری سے حملہ کررہاتھا تاہم اسی وقت نیوی اہلکاروں نے اسکو پکڑ لیا جس کے بعد پولیس اہکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ امکان ظاہر کیا جارہاہے کہ یہ رہی ملزم ہے جو خواتین پر تیز دھار آلہ سے حملہ کرتاہے۔